غزہ کی نسل کشی کی زبردست مخالفت کے باوجود اور روس سے لڑنے کے لیے نیٹو کی فوجیں یوکرین بھیجنے کے منصوبے کے خلاف نیٹو کی حکومتیں مزید لاپرواہی سے جنگ کی جانب اضافے کا منصوبہ بنا رہی ہیں۔
سوشلسٹ پارٹی اور فرانس انبوڈ کے درمیان تلخ لڑائی میں اسکا شِیرازَہ بکھر جانا اُن تمام لوگوں کی توقعات کو دھوکہ دیتا ہے جنہوں نے این ایف پی کو میکرون اور انتہائی دائیں بازو کی مخالفت کرنے کے لیے ووٹ دیا۔
ہمارا فریضہ یہ ہے کہ محنت کش طبقے کی ملیٹنسی کو آزاد بنیادوں پر متحرک کرتے ہوئے ان مطالبات کے گرد جدوجہد میں متحرک کرنا ہے جو سرمایہ داری کے خلاف عوام کی معروضی انقلابی مخالفت کو آواز فراہم کرتے ہیں۔
نیو پاپولر فرنٹ بائیں بازو کے مزدوروں اور نوجوانوں کے لیے سیاسی جال بچھا رہا ہے ان کے لیے کوئی دوسرا نقط نظر نہیں چھوڑا جا رہا ہے ماسوائے فرانس کے نفرت آمیز "امیروں کے صدر" کے ساتھ مخلوط حکومت کے۔
•الیکس لینٹیر
مڈل کلاس کے جعلی بائیں بازو کی تنظیم بیوروکریسی اور جنگ کا دفاع کرتی ہے۔
نیو پاپولر فرنٹ کے سامراج نواز پروگرام کے برعکس مزدوروں کو آزادانہ طور پر جنگ اور نیو فاشزم کے خلاف متحرک کرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ
آئی ایم ٹی جیسی تنظیمیں ہیں جو ٹراٹسکی ازم سے منحرف ہونے والوں کی پیٹی بورژوا اولاد ہیں۔
مزدور نیو پاپولر فرنٹ اور اس کی اتحادی ٹریڈ یونین بیوروکریسیوں کے کنٹرول میں جنگ اور پولیس ریاستی حکمرانی کا مقابلہ نہیں کر سکتے جو روس کے خلاف جنگ کی حمایت کا اظہار کرتے ہیں۔
محنت کش طبقے میں ایک بین الاقوامی رینک اینڈ فائل تحریک کی تعمیر ہونی چاہیے جو یونین بیوروکریسیوں سے آزاد ہو فاشزم اور سامراجی جنگ کے خلاف سوشلزم کے لیے لڑ رہی ہو۔
مزدوروں اور نوجوانوں میں یورپی انتخابات
میں انتہائی دائیں بازو کی کامیابیوں پر میکرون کے ردعمل پر وسیع اور بڑھتا ہوا غصہ ہے جو سیاسی پہل انتہائی دائیں بازو کے حوالے کرتا ہے۔
جمعرات 13 جون کو سوشلسٹ ایکولیٹی پارٹی اور ورلڈ سوشلسٹ ویب سائٹ کے بین الاقوامی ادارتی بورڈ کی طرف سے درج ذیل خط واشنگٹن ڈی سی میں یوکرین کی سفیر اوکسانا مارکارووا کو بھیجا جائے گا۔
انتہائی دائیں بازو کا عروج قوم پرست، بیوروکریٹک تنظیموں کے ذریعے محنت کشوں کے منظم طریقے سے حقِ رائے دہی سے محرومی کا نتیجہ ہے جسے میڈیا اور حکمران طبقہ "بائیں بازو" کے طور پر فروغ دیتا ہے۔
سموار 3 جون کو یوکرین کی حکومت نے پورے ملک میں ورلڈ سوشلسٹ ویب سائٹ پر پابندی لگا دی، ایک حکم جاری کرتے ہوئے تمام انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والوں کو ڈبلیو ایس ڈبلیو ایس تک رسائی کو غیر معینہ مدت تک روکنے کا حکم دیا ہے۔
نیٹو کی خطرناک حد تک جنگ کی جانب لاپرواہی میں اضافہ کو اگر عالمی محنت کش طبقے کو متحرک کرتے ہوئے اس جنگ کو نہیں روکا جاتا تو یہ ایک عمومی فوجی تباہی کا پیش خیمہ ثابت ہو گا
امریکی اور اسکے یورپی اتحادیوں کی حمایت یافتہ احتجاجیوں کا جارجیا کے شہر تبلیسی میں مطالبہ ہے کہ“غیر ملکی ایجنٹوں کے قانون“ کو واپس لیا جائے اور برسرائے اقتدار پارٹی کو پیوٹن کا غلام کہا ہے۔
یہ تقرر کا تعارفی متن ہے جو ڈبلیو ایس ڈبلیو ایس کے ایڈیٹوریل بورڈ کے چیئرمین ڈیوڈ نارتھ نے 2024 کے عالمی یوم مئی میں آن لائن ریلی سے اپنے خطاب میں دیا تھا۔
جمعرات، 25 اپریل کو فاشسٹ زیلنسکی حکومت اور نیٹو کی طرف سے اکسائی گئی یوکرین روس جنگ کے ایک سوشلسٹ مخالف بوگڈان سیروتیوک کو یوکرین کی سیکورٹی سروس ایس بی یو نے جنوبی یوکرین میں اس کے آبائی شہر پرواماسک سے گرفتار کر لیا۔
چین کے خلاف امریکی دھمکیاں اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ یوکرین میں روس کے ساتھ نیٹو کی جنگ ایک عالمی جنگ کا حصہ ہے جو نیٹو سامراجی طاقتوں نے اپنی عالمی بالادستی کو قائم کرنے کے لیے چھیڑی تھی۔
ہفتے کے روز ڈیوڈ نارتھ نے لیپزگ کتاب میلے میں اپنی کتاب لیون ٹراٹسکی اور 21 ویں صدی میں سوشلزم کے لیے جدوجہد کا جرمن ایڈیشن پیش کیا۔ اور 150 سے زیادہ شرکاء کے ساتھ ہال 5 میں نان فکشن فورم میں جہاں صرف کھڑے ہونے کی جگہ تھی۔ بہت سے لوگوں نے ورلڈ سوشلسٹ ویب سائٹ کے انٹرنیشنل ایڈیٹوریل بورڈ کے چیئرمین اور سوشلسٹ ایکولیٹی پارٹی (امریکہ) کے قومی چیئرمین سے سوالات پوچھنے کا موقع پایا۔