اُردُو
Global class struggle

Topics

Date:
-

سٹالنسٹ سی ٹی یو نے ڈی ایم کے حکومت کے حکم پر سام سنگ انڈیا کے مزدوروں کی لڑاکا ہڑتال کو ختم کر دیا۔

سی آئی ٹی یو نے رینک اور فائل کو کہے بغیر اور مزدوروں کے کسی بھی مطالبے بشمول نئی منظم سی آئی ٹی یو سے منسلک سام سنگ انڈیا ورکرز یونین کی کمپنی اور حکومتی شناخت کو حاصل کیے بغیر ہڑتال ختم کر دی۔

یوون ڈارون اور مارٹینا انیسا

پبلیک میٹنگ: نسل کشی کے خلاف یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کی ہڑتال کے دفاع کے لیے محنت کش طبقے کو متحرک کریں!

ورلڈ سوشلسٹ ویب سائٹ اور انٹرنیشنل ورکرز الائنس آف رینک اینڈ فائل کمیٹیز اس ہفتہ 25 مئی کو شام 4 بجے ایک میٹنگ کر رہے ہیں جو پیسیفک میں ایسٹرن ٹائم کے مطابق دوپہر 1 بجے: یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے تعلیمی کارکنوں کی ہڑتال پر پابندی لگانے کی کوششوں کی مخالفت کے لیے۔

محنت کش طبقہ کی سرمایہ دارانہ بربریت کے خلاف جدوجہد اور سوشلسٹ انقلاب کی عالمی پارٹی کی تعمیر (حصہ چہارم)

وہ تضادات جو سرمایہ داری کو تباہی کی طرف لے جاتے ہیں اس کے خاتمے اور سماج کی ایک نئی اور ترقی پسند یعنی سوشلسٹ بنیاد پر تنظیم نو کے لیے حالات کو بھی متحرک کرتے ہیں۔

ڈبلیو ایس ڈبلیو ایس کے انٹرنیشنل ایڈیٹوریل بورڈ کا بیان

بائیڈن کا فوجی اخراجات کے لیے 105 بلین ڈالر کا مطالبہ: جو محنت کش طبقے کے خلاف ایک اعلان جنگ ہے۔

جمعرات کو اپنے قومی خطاب میں امریکی صدر جو بائیڈن نے کانگریس سے مطالبہ کیا کہ وہ امریکی فوج کی مالی معاونت کے لیے اضافی 105 بلین ڈالر مختص کرے تاکہ وہ یوکرین میں روس کے خلاف امریکہ- نیٹو کی جنگ کو تیز کرے اور مقبوضہ فلسطین کے عوام کی نسل کشی کی مہم کو تیز کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کو گولیوں، بموں اور گولوں سے مسلح کرے۔

ایرک لندن

بائیڈن کا یو اے ڈبلیو کی پکیٹ لائن کا دورہ: آٹو ورکرز کے لیے ایک انتباہ ہے۔

منگل کو مشی گن میں یو اے ڈبلیو پیکٹ لائن (دھرنے) کے بائیڈن کے مختصر دورے پر یو اے ڈبلیو کی بیوروکریسی اور کارپوریٹ میڈیا کے ردعمل کو دیکھتے ہوئے صدر اور سابق ڈیلاویئر سینیٹر نے راتوں رات خود کو کارپوریشنز کے دیرینہ نمائندے کے طور پر کام کرنے سے خود کو بدل کر محنت کش طبقے کا کارل مارکس کے بعد سے خود کو سب سے بڑا چیمپئن بنا لیا ہے۔

ایرک لندن

ییلو کارپوریشن کا دیوالیہ اور امریکی حکمران طبقے کی بیک وقت دو محاذوں پر جنگ

جب کہ امریکی حکومت اعلان کرتی چلی آ رہی ہے کہ وہ یوکرین میں جنگ کو "جتنا بھی وقت لگے" وہ اسکے لیے فنڈز مہیا کرتی رہے گی لیکن امریکی تاریخ کے سب سے بڑے ٹرکنگ کارپوریشن کا دیوالیہ جس سے دسیوں ہزار محنت کش طبقے کے خاندانوں کو بدحالی کی طرف بڑھنے سے روکنے کے لیے اس کے پاس کوئی پیسہ موجود نہیں ہیں۔

مارکیوس ڈے

ٹیمسٹرز نے 340,000 مزدوروں کی ہڑتال کو روکنے کے لیے یو پی ایس میں مزدور دشمن معائدہ کرتے ہوئے اپنے ہتھیار ڈال دیے۔

ایک عارضی معاہدے کے اعلان کی آخری تاریخ سے ایک ہفتہ پہلے اور بات چیت کے دوبارہ شروع ہونے کے صرف چند گھنٹے کے وقفے کے بعد اس نے اپنے وعدوں سے منہ پھرتے ہوئے مزدوروں کو دھوکہ دیا ہے جیسا کہ ضرب المثال ہے کہ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور۔ اس اقدام کے طور پر ٹیمسٹرس بری طرح بے نقاب ہوئی ہے۔

ٹام ہال

موسم گرما اور غصے سے بھرے مزدوروں کی بڑھتی ہوئی ہڑتالوں کی تحریک کارپوریٹ یونین کی حامی بیوروکریسیوں کے ساتھ ٹکرا رہی ہے۔

حالیہ ہفتوں میں امریکہ اور بین الاقوامی سطح پر ایک طاقتور ہڑتال کی تحریک ابھرنا شروع ہو گئی ہے جس میں مختلف صنعتوں کے دسیوں ہزار مزدور شامل ہیں جو ٹریڈ یونین کے تنظیم کے ڈھانچوں کے ساتھ ٹکراؤ کا شکار ہیں۔

مارکیوس ڈے

ٹروڈو نے عہد کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا کے بندرگاہوں میں کسی قسم کا بھی " خلل برداشت " نہیں کیا جائے گا اور گودی کے مزدوروں کی حکومت سے طے شدہ معاہدے کو " نہ منظور" کرتے ہوئے اسکی مخالفت کی مذمت کی

اگرچہ حکومت نے اس تنازعہ میں ابتدائی طور پر مداخلت کی اور آجر پہلے دن سے ہی گودی کے مزدوروں کے خلاف ریاستی کارروائی کا مطالبہ کر رہے تھے بین الاقوامی لانگ شور اینڈ ویئر ہاؤس یونین محنت کش طبقے کو حکومت کی طرف سے طے شدہ تصفیے کی مخالفت کرنے کے لیے متحرک کرنے کی کسی بھی حکمت عملی کی مخالفت کرتی رہی چاہے بیک- ٹو - ورک قانون ہو یا کسی اور زریعے سے اسکا نافذ ہو۔

راجر جارڈن

کینیڈا کے گودی کے مزدوروں کے دفاع کے لیے شمالی امریکہ کے مزدوروں کو متحرک کریں اور حکومت کی ہڑتال شکنی کو شکست دیں!

اجرت کے لیے کم از کم مہنگائی کے برابر اضافہ اور ملازمتوں کے تحفظات کو یقینی بنانیکی لڑائی جو تمام ُمزدوروں، نجی اور سرکاری شعبے کے یکساں مشترکہ مطالبات کے لیے جدوجہد کے نتیجے میں —گودی کے مزدوروں کو اس لڑائی میں ٹریڈ یونین کی حمایت یافتہ لبرل حکومت کے ساتھ براہ راست سیاسی تصادم میں مبتلا کر دیتی ہے جو سرمایہ دارانہ ریاست اور تمام کارپوریٹ کینیڈا کا جابرانہ آلہ ہے جسے مزدوروں کے خلاف استمال کیا جاتا ہے۔

سوشلسٹ ایکویلیٹی پارٹی (کینیڈا)

مصر میں فوجی بغاوت کو 10 سال بیت گئے۔

اس ہفتے مصر میں فوجی بغاوت کی دسویں برسی منائی جا رہی ہے۔ 3 جولائی 2013 کو اس وقت کے فوجی سربراہ جنرل عبدالفتاح السیسی نے سامراجی طاقتوں کی حمایت سے اقتدار سنبھالا اور پوری دنیا میں سب سے سفاک اور خونریز ترین حکومتیں قائم کیں۔

جوہانس سٹرن

برطانیہ کے جعلی بائیں بازو کے گروہوں نے ٹریڈ یونین بیوروکریسی کے دفاع میں پرفریب "رینک اینڈ فائل" اقدامات اٹھائے

موجودہ صورت حال محنت کش طبقے میں ایک حقیقی رینک اور فائل کی تحریک پیدا کرنے کا مطالبہ کرتی ہے جنہیں بیوروکریسی کے خلاف یونین کے اراکین کی انقلابی تحریک منظم کرنے کا فریضہ سونپا گیا ہے نہ کہ موجودہ بیوروکریٹک قیادتوں پر دباؤ ڈالنے والے گروہوں کی۔

کرس مارسڈن

بھارت میں ٹرین کی ہولناکی: زوال پذیر سرمایہ داری کا ایک اور جرم

حکومت چین کے خلاف امریکی سامراج کے ساتھ اپنے گہرے سٹٹیجیک اتحاد کے حوالے سے فوج پر بے دریغ رقم خرچ کر رہی ہے جبکہ ایک ایسے ریل نظام میں ضروری سرمایہ کاری کرنے سے انکار کر رہی ہے جو ملک کے ایک ارب سے زیادہ لوگوں کے لیے آمدورفت کا ایک اہم ذریعہ ہے۔

ارون کمار، پیٹرک مارٹن

امریکی ٹیلی ویژن اور فلم مصنفین کی ہڑتال کی سماجی، ثقافتی اور تاریخی اہمیت

11000 امریکی ٹیلی ویژن اور فلم مصنفین کی ہڑتال طبقاتی جدوجہد میں ایک عمومی ابھار کا حصہ ہے فلم اور ٹیلی ویژن پروڈکشن پر کمپنیوں کے جبر کے خلاف ایک چیلنج اور ہالی ووڈ پر غلبہ رکھنے والی ڈیموکریٹک پارٹی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تصادم ہے۔

ڈیوڈ والش

لاس اینجلس کے اسکول ورکرز کی ہڑتال کی عالمی اہمیت

لاس اینجلس میں 65,000 سرکاری اسکولوں کے کارکنوں اور اساتذہ کی تین روزہ ہڑتال 2019 کے بعد ریاستہائے متحدہ میں سب سے بڑی ہڑتال ہے جو محنت کش طبقے کی بین الاقوامی جدوجہد کی بڑھتی ہوئی لہر کا تازہ ترین مظہر ہے۔

ایون بلیک