Am 26. Januar hielt die Sozialistische Gleichheitspartei eine internationale Veranstaltung in Gedenken an Wolfgang Weber ab, der am 16. November nach schwerer Krankheit verstarb. Wolfgang Weber war ein herausragender Kämpfer für den Trotzkismus und langjähriges Vorstandsmitglied der SGP. Wir dokumentieren hier die Rede, die der Vorsitzende der SGP, Christoph Vandreier hielt. Weitere Nachrufe sowie wichtige Bücher und Artikel von Wolfgang Weber finden sich auf dieser Seite.
اشرافیہ، فاشزم اور جنگ کے خلاف — ایک ہی راستہ سوشلزم
سرمایہ دارانہ نظام کے آپس میں جڑے ہوئے بحرانوں کی بنیاد ایک اشرافیہ ہے جو تمام معاشرے کو منافع اور ذاتی دولت کے جمع کرنے کے تابع کر دیتی ہے۔ اشرافیہ کے خلاف جنگ اپنی نوعیت کے اعتبار سے ایک انقلابی کام ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخاب پر
ٹرمپ کی سیاسی فتح ڈیموکریٹک پارٹی کے دیوالیہ پن کی مرہون منت ہے جو خوشحال درمیانے طبقے کی شناخت کی سیاست سے پیوستہ ہے جو محنت کشوں کے معیار زندگی پر مہنگائی کے تباہ کن اثرات سے متکبرانہ بے حسں ہے اور یوکرین میں جنگ اور غزہ میں نسل کشی کی بے لگام حمایت نے اسکی انتخابی شکست کے لیے زمین ہموار کر دی۔
جنگ، عدم مساوات اور آمریت جیسے اہم مسائل کو 2024 کے انتخابات میں یکسر خارج کر دیا گیا ہے۔
ایک وسیع احساس ہے کہ سیاسی نظام غیر فعال ہے لوگوں کی ضروریات کا جواب دینے سے قاصر ہے اور پرتشدد اندرونی تنازعات کی طرف بڑھ رہا ہے۔
امریکی انتخابات سے تین ہفتے قبل: بیرون ملک اور اندرون ملک جنگ پر ایک خاموشی ہے جو ایک کھلی سازش ہے۔
امریکی صدارتی انتخابات میں جبکہ تین ہفتے سے بھی کم وقت باقی ہے ہیریس اور ٹرمپ کے بیانات کی میڈیا میں کوریج معمولی باتوں، ذاتی حملوں، بدتمیزی اور جھوٹ کے غلبہ سے بھری ہوئی ہیں۔